Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ 3 انڈے کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Now Reading:

روزانہ 3 انڈے کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
انڈے

انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ روزانہ 3 انڈے کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ 3 انڈے کھانے سے آپ وٹامن بی 5، وٹامن بی 12، وٹامن بی 2، فاسفورس، سیلینیم اور وٹامن ڈی اور ای، وٹامن کے، وٹامن بی 6، زنک اور کیلشیم کی اچھی مقدارحاصل کر سکتے ہیں۔

انسانی جسم کو کچھ کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ انڈوں میں موجود ہوتا ہے۔

روزانہ 3 انڈے کھانا آپ کے ایچ ڈی ایل یعنی ہائی ڈینسیٹی لیپو پروٹین کولیسٹرول میں اضافہ کرتا ہے اور جسم میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کو ختم بھی کرتا ہے۔

انڈہ آپ کے جسم میں موجود تمام نقصان دہ کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے جس سے دل کی بیماری کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

انڈوں میں موجود سیلینیم دل کوطاقت فراہم کرتے ہیں جس سے جلدی موت کے امکانات بھی پچاس فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ 3 انڈے کھانا آپ کی ہڈیوں کی نشوونما کو بڑھاتے ہیں جبکہ ان میں پایا جانے والا پروٹین آپ کے کیلشیم کو برقرار رکھنے اور جذب کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کی ہڈیاں مظبوط ہوتی ہیں۔

ناشتے میں انڈوں کا استعمال آپ کی یادداشت کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ اس میں وافر مقدار میں کولین پایا جاتا ہے جو دماغ کیلئے ایک اہم غذا ہے۔

انڈے لیوٹین اور زیکسانتھن کی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ اینٹی آکسائیڈنٹس ہیں جو آنکھوں کی بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر