Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ اشیاء جن کو کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے

Now Reading:

وہ اشیاء جن کو کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے

آج ہم آپکو اُن اشیاء کے بارے میں بتائیں گے جن کو کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے۔

کچھ کھانے کی اشیاء کو فریج میں رکھنے سے وہ اپنی غذائیت کھو سکتی ہیں اور ذائقے میں بھی تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں۔

کیری

کچے آم کو کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ ٹھنڈا ہونے سے اس کے پکنے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔

یہ آم کو ساخت میں بھی سخت بناتا ہے۔ صرف پکے ہوئے آموں کو ہی ذخیرہ کیا جائے کیونکہ یہ انہیں میٹھا اور تازہ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement

ڈبل روٹی وغیرہ

آپ نے دیکھا ہوگا کہ بیکری میں یا کسی بھی سپر اسٹور میں ڈبل روٹی، بن وغیرہ باہر شیلف میں ہی رکھے ہوتے ہیں کیونکہ فریج میں رکھنے سے وہ سخت اور خشک ہو جاتی ہے۔

تیل

فریج کے اندر تیل رکھنے سے اس کی ساخت اور یہاں تک کہ رنگ بھی بدل سکتا ہے۔

فریج میں تیل اسٹور کرنے سے یہ دھندلا نظر آتا ہے اور ذائقہ کو متاثر کرتا ہے۔

پکا ہوا چکن

Advertisement

پکے ہوئے چکن کو دو سے تین دن سے زیادہ فریج میں رکھنے سے یہ خراب ہو جاتا ہے۔

ریفریجریٹڈ اور پکا ہوا چکن کھانے سے فوڈ پوائزننگ اور ہاضمے کے کئی دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

شہد

شہد کی شیلف لائف لمبی ہوتی ہے اور یہ کمرے کے عام درجہ حرارت پر باہر رہتے ہوئے خراب نہیں ہوتا۔

جبکہ ریفریجریٹر کے اندر شہد کو اسٹور کرنا اسے کرسٹلائز کرتا ہے اور اسے جار سے باہر نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر