Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر ہم ناخنوں کو 10 منٹ تک ایسے رگڑیں تو کیا فائدہ ہوگا؟

Now Reading:

اگر ہم ناخنوں کو 10 منٹ تک ایسے رگڑیں تو کیا فائدہ ہوگا؟

اگر ہم ناخنوں کو 10 منٹ تک ایسے رگڑیں تو کیا فائدہ ہوگا؟

آج ہم آپکو ناخنوں سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

ناخن ہماری صحت اور خوبصورتی بڑھانے میں مددگار ہوتے ہیں اور یہ بات مختلف تحقیق میں بھی ثابت ہوچکی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر اپنے دونوں ہاتھوں کے ناخنوں کو ایک دوسرے سے رگڑا جائے تو اس سے بالو‌ں کی چمک اور لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے۔

سننے میں یہ شاید آپکو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن یہ حقیقت ہے اور اس کے علاوہ یہ طریقہ ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

جس وقت ہم دونوں ہاتھوں کے ناخن رگڑتے ہیں تو ہمارے سر کی جانب جانے والی نسوں پر ہلکا سا دباؤ بڑھتا ہے جس سے سر میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے اور آکسیجن پہنچتی ہے۔

Advertisement

سر میں خون کی روانی بڑھنے سے بالوں کی نشوونما بھی تیز ہوتی ہے اور ذہنی تناؤ بھی کم ہونے لگتا ہے۔

یہ عمل دن میں 2 بار کریں جبکہ اس کام کے لئے صبح اور شام کا وقت نہایت موزوں ہے۔

صبح نہار منہ چند منٹ یہ عمل کریں اور شام کو دوبارہ یہ عمل دہرائیں، اس سے آپ کے بال بھی گرنا بند ہو کر لمبے، گھنے اور خوبصورت ہوجائیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر