Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! ٹوتھ برش پر کیپ لگانے سے پہلے یہ نقصان جان لیں

Now Reading:

خبردار! ٹوتھ برش پر کیپ لگانے سے پہلے یہ نقصان جان لیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوتھ برش پر کیپ لگانے سے جراثیموں کی نشوونما ہوتی ہے۔

بیشتر افراد ٹوتھ برش پر کیپ لگاتے ہیں مگر ڈاکٹر اس عادت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

طبی ماہرین کے مطابق دانتوں کی صفائی کے بعد برش کے ریشوں پر نمی رہ جاتی ہے جو بیکٹریا اور فنگس کی نشوونما کے لیے بہترین ثابت ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب ہم دانتوں پر برش کرتے ہیں تو منہ میں موجود بیکٹریا اس پر منتقل ہو جاتے ہیں اور پانی سے دھونے پر بھی برش پر موجود رہتے ہیں۔ کیپ لگانے سے نمی والا ماحول بنتا ہے اور جراثیموں کی نشوونما ہوتی ہے۔

خاص طور پر جب آپ کیپ کا استعمال اس وقت کریں جب ٹوتھ برش کے ریشے گیلے ہوں تو اس کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

ماہرین نے کہا کہ اس حوالے سے اب تک بہت زیادہ تحقیقی کام تو نہیں ہوا مگر بہتر ہے کہ برش کو استعمال کرنے کے بعد اسے ہوا سے خشک ہونے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر