Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیند کی کمی کا یہ نقصان جان لیں

Now Reading:

نیند کی کمی کا یہ نقصان جان لیں

نیند کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے شکار افراد کی ذہنی صحت کو ورزش کرنے سے کم فائدہ ہوتا ہے جبکہ یادداشت اور سوچنے جیسی صلاحیتیں تنزلی کا شکار ہوتی ہیں۔

اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ورزش کرنے کے عادی 50 سے 70 سال کی عمر کے افراد کی ہر رات نیند کا دورانیہ 6 گھنٹے سے کم ہو تو ان کی ذہنی صلاحیتیں تیزی سے تنزلی کا شکار ہوتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد کے ذہنی افعال جیسے توجہ، یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت وغیرہ، ورزش نہ کرنے والے افراد کی طرح ہی ہوتے ہیں۔

محققین کے مطابق نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی تنزلی کے خطرے سے بچنے کے لیے نیند بہت اہم ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جسمانی سرگرمیوں سے ذہنی صحت کو فائدہ پہنچانے کے لیے مناسب وقت تک نیند ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیند اور جسمانی سرگرمیاں دونوں ذہنی صحت کے لیے ضروری ہیں۔

واضح رہے کہ اس تحقیق کے لیے 50 سال یا اس سے زائد عمر کے لگ بھگ 9 ہزار افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر