Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوشت نہ کھانے سے آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

گوشت نہ کھانے سے آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ جانیے

ہم میں سے بیشتر افراد کو گوشت کھانا پسند نہیں ہوتا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عمل سے آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق گوشت نہ کھانے کے باعث آپ کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

جی ہاں، سبزی خوروں کے جسم میں کہیں بھی فریکچر ہونے کا خطرہ 43 فیصد زیادہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی کولہے جیسے بعض حصوں میں فریکچر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

محقیقن کا کہنا ہے کہ سبزی خوروں میں ہڈیاں ٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

تحقیق کے دوران 3,941 فریکچر سامنے آئے اور ان میں سب سے زیادہ فریکچر کولہے میں تھے، اس کے بعد کلائی، بازو، ٹخنوں اور ٹانگ میں۔

Advertisement

محققین کے مطابق سبزی خور اور وہ لوگ جو مچھلی تو کھاتے ہیں لیکن گوشت نہیں کھاتے، ان کے کولہے کے ٹوٹنے کا خطرہ ان کے جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے جو گوشت کھاتے ہیں۔

یہ خطرہ جزوی طور پر کم ہو سکتا ہے اگر آپ باڈی ماس انڈیکس میں، کیلشیم اور پروٹین کی مقدار کو مدِ نظر رکھیں۔

سبزی خور افراد کے لیے یہ پیغام سامنے آتا ہے کہ انہیں اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ وہ مطلوبہ پروٹین کے ساتھ متوازن غذا لے رہے ہوں اور صحت مند بی ایم آئی کو برقرار رکھیں۔ یہ چیز ان افراد کی ہڈیوں اور پٹھوں کو صحت مند رکھنے میں مدد دے گی۔

سبزیوں پر مشتمل غذا صحت کیلیئے مفید ہے لیکن اس کے باوجود آپ گوشت کی اہمیت اور فوائد کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر