Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیموں پانی پینے کے یہ فائدے جان لیں

Now Reading:

لیموں پانی پینے کے یہ فائدے جان لیں

لیموں پانی پینے کے یہ فائدے جان لیں

آج ہم آپکو صبح سویرے لیموں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بتائیں گے۔

صبح اٹھتے ہی اگر لیموں پانی جسم میں پہلی خوراک کے طور پر پی لیا جائے تو آپ کے جسم کو سارا دن مختلف بیماریوں سے لڑنے کی طاقت مل جاتی ہے۔

گھر میں بنے ہوئے لیموں میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں، جو بنیادی طور پر شکر کی شکل میں کاربوہائیڈریٹس سے حاصل ہوتی ہیں۔

اگر میٹھا نہ ڈالا جائے تو کیلوریز کی مقدار کم کی جاسکتی ہے۔

یہ ایک ضروری اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے اور صحت مند جلد کو فروغ دیتا ہے۔

Advertisement

لیموں پانی دیگر وٹامنز اور معدنیات جیسے وٹامن بی 6، پوٹاشیم اور میگنیشیم کی مقدار بھی جسم کو فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ گردے کی پتھریوں کو توڑنے میں بھی مددگار ثابت ہوا ہے۔

لیموں میں چونکہ وٹامن سی کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے اس لئے یہ گلے اور ناک میں انفیکشن کے مسائل کے خلاف لڑنے میں مدد کرتا ہے۔

لیموں پانی کا استعمال جسم میں نمکیات کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ یہ جلد کی خوبصورتی نکھارنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر