Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھنی داڑھی رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

گھنی داڑھی رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

گھنی داڑھی رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے اور دین اسلام نے جو باتیں آج سے چودہ سو سال قبل بنی نوع کو بتادیں، ان باتوں کی حقیقت اور فائدوں کو سائنس آج تسلیم کرنے پر مجبور ہے۔

عام طور پر داڑھی کا واجب ہونا زیر بحث رہتا ہے لیکن اسکے طبی فائدوں سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔

حتی کہ مسلم معاشروں کے علاوہ غیر مسلم معاشرے میں بھی داڑھی کو محض فیشن یا پھر شخصیت میں نکھار کیلئے رکھا جاتا ہے۔

عام لوگ بہت کم اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ داڑھی رکھنا کئی طرح کے مسائل اور طبی پریشانیوں سے قدرتی طور پر انسان کو بچاتا ہے۔

امریکی ڈاکٹرز کے مطابق بیکٹیریا داڑھی کے اندر رہائش اختیار کر سکتے ہیں جو کہ پریشانی کا باعث بنیں۔

Advertisement

اسی طرح وائرس جیسے کہ فلو کو پھیلانے کا باعث بھی بن سکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلام صفائی پر بھی زور دیتا ہے۔

پانچوں وقت وضو میں جب انسان داڑھی پر پانی ڈالتا ہے، تو اس سے داڑھی نہ صرف پاک ہوتی ہے بلکہ جراثیم اور وائرس سے بھی بچتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ داڑھی سورج کی تیز شعاؤں سے چہرے کو بچاتی ہیں، گھنی داڑھی یا چہرے کے موٹے بال جلد کو سورج کی تپتی شعاؤں سے بچاتے ہیں۔

الٹرا وائلٹ ریز انسان کے چہرے کو متاثر کرتی ہیں جس سے داڑھی بچا سکتی ہے، ساتھ ہی ہونٹوں کے اوپر کی جگہ پر بھی سورج کی تپتی شعائیں اثر انداز ہو سکتی ہیں، جسے یہ محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر