Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، تصویر میں چھپے دو پانڈا کو 4 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، تصویر میں چھپے دو پانڈا کو 4 سیکنڈ میں تلاش کریں
پانڈا

بصارت کا امتحان، تصویر میں چھپے دو پانڈا کو 4 سیکنڈ میں تلاش کریں

آپ کی بصارت کو جانچنے کے لیے یہاں پر آپٹیکل الیوژن پیش کیاجارہا ہے اس تصویر میں تین پانڈا ہیں جن میں سے دو چھپے ہوئے ہیں کیا آپ انہیں 4 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

یہ ایک نہایت دلچسپ بصری پہیلی ہے جو اس بات کا اندازہ لگانےمیں مدد فراہم کرتی ہے کہ لوگ روزمرہ کی زندگی، آرٹ، نفسیات اور یہاں تک کہ دماغ میں اشیاء کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس طرح کے کھیل یہ بتاتے ہیں کہ دماغ کس طرح بصری معلومات کا تجزیہ کرتا ہے اور اس کی تشریح کرتا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تصور حقیقت کی ایک سادہ تصویر سے زیادہ پیچیدہ ہے۔

اس طرح کی آپٹیکل پہیلیوں نے فنکاروں کو دلکش اور ذہن کو گھمانے والے فن پارے تیار کرنے کی ترغیب دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو اب اس طرح کے فن پارے کافی زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔

اس تصویر میں آپ کو ایک پانڈا نظر آرہا ہے لیکن دو پانڈا کو چھپا دیا گیا ہے کیا آپ انہیں تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر