Advertisement
Advertisement
Advertisement

آلو کی مدد سے زنگ اور دوسری چیزوں کو صاف کرنے کے طریقے جانیے

Now Reading:

آلو کی مدد سے زنگ اور دوسری چیزوں کو صاف کرنے کے طریقے جانیے

آج ہم آپکو آلو کی مدد سے زنگ اور دوسری چیزوں کو صاف کرنے کے طریقے بتائیں گے۔

زنگ

زنگ ایک قسم کی بہت ضدی چیز ہے جو ایک بار کسی لوہے پر لگنا شروع ہوجائے تو اسے ختم کرنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

زنگ سے نجات حاصل کرنا انتہائی آسان ہے اور آپ باآسانی آلو کی مدد سے قینچی، چاقو اور دیگر لوہے اور اسٹیل کی چیزوں کو واپس ان کی اصل حالت میں لاسکتے ہیں۔

ایک عدد آلو لیں اسے درمیان سے کاٹ کر آدھا کریں اور اوپر تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن اور بیکنگ سوڈا اوپر سے چھڑک دیں۔

Advertisement

پھر آپ اس آلو کو زنگ آلود جگہ پر رکھ کر مساج کریں جب تک کہ یہ مکمل طور پر ختم نہ ہوجائے۔ بعد ازاں اسے پانی سے اچھی طرح دھولیں۔

شیشہ

اگر شیشے پر نشانات آگئے ہیں تو کچے آلو کا چھوٹا ٹکڑا لیں اور اسے کسی بھی گھر کے شیشے یا پھر اپنے عینک والے شیشے پر رگڑیں۔

آلو میں موجود نشاستہ شیشوں پر لگی گندگی کو صاف کرتا ہے۔

چھوٹے داغ مٹاتا ہے

آدھے کچے آلو کو چکنائی کے داغ پر لگانے سے اس سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے آپ نے اس عمل کو بار بار دہرانا بھی پڑے گا تاکہ اس کے نتائج سامنے آسکیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر