Advertisement

انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟

انڈوں کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں اکثر لوگ انڈے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

اب یہاں سوال یہ ہے کہ انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟ تو آج ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈے فریج میں رکھنا ایک غلط طریقہ کار ہے اور اس سے آپ کی صحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے۔

اس حوالے سے برطانیہ کے نامور باورچی جیمز مارٹن کے ایک تجربے کے مطابق مرغی کا وہ انڈا جو فریج میں2 ,3 گھنٹے سے موجود تھا جب پکایا گیا تو اندر کئی جگہ سے کچا رہ گیا تھا۔ انڈہ پکانے سے پہلے فریج یا ریفریجریٹر میں رکھا ہوا ہو تو جم جاتا ہے اور صحیح طرح نہیں پکتا جس کی وجہ سے متلی اور پیٹ درد کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

جیمز مارٹن کا کہنا ہے کہ انڈوں کو پکانے سے پہلے فریج میں رکھا جائے تو پکنے کے بعد ان کی شکل اور ذائقہ بھی بدل جاتا ہے کیوں کہ وہ فریج میں موجود باقی چیزوں کی بو کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انڈے کا اپنا ذائقہ تبدیل ہوجاتا ہے۔

اس کے علاوہ انڈوں کو فریج میں رکھنے سے جراثیم کو اپنی افزائش کا موقع ملتا ہے۔ فریج میں موجود جراثیم انڈوں کے خول سے اندر بھی داخل ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

 اسی لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈے کو رکھنے کیلئے ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں کا درجہ حرارت نارمل ہو اور فریج میں نہ ہی رکھا جائے تو بہتر ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/678179/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/08/678179/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version