Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں؟ خطرناک وجہ جانیے

Now Reading:

انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں؟ خطرناک وجہ جانیے

انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں؟ خطرناک وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انگلیوں کے ناخنوں پر یہ سفید نشان کیوں ہوتے ہیں۔

 یہ سفید نشانات جنھیں طبی زبان میں punctate leukonychia کہا جاتا ہے، عام طور پر بالکل معمول کی چیز ہیں۔

جو کہ انگلیوں پر کسی چوٹ یا ضرب کے نتیجے میں نمودار ہوتے ہیں جیسے کسی دروازے میں انگلی کا آجانا یا ایسی ہی کوئی چوٹ۔

ایسی چھوٹی چوٹوں کی وجہ سے انگلی شدت سے دب جاتی ہے جس کے نتیجے میں یہ دھبے نمودار ہوتے ہیں۔

چونکہ یہ ناخن کی بنیاد سے شروع ہوتے ہیں اور آہستگی سے اوپر کی جانب سفر کرتے ہیں تو جب یہ کسی کی نظر میں آتے ہیں تو لوگ اس کی وجہ یعنی چوٹ کو بھول چکے ہوتے ہیں۔

Advertisement

بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کسی طبی مسئلے کے نتیجے میں دودھ کی رنگت کے یہ نشانات انگلیوں پر نمودار ہو۔

جیسے جسم میں زنک کی کمی اس کی وجہ ہوسکتی ہے، اسی طرح ملیریا یا خون کی کمی کا مرض بھی اس کی وجہ ہوسکتا ہے مگر ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر ان نشانات کی وجہ کوئی معمولی چوٹ ہی ہوتی ہے اور یہ کسی مرض کی علامت یا اس کے اثرات کو ظاہر نہیں کرتے۔

مگر ان نشانات کے حوالے سے اس وقت فکرمند ہونے کی ضرورت ہے جب اس کی ایک قسم leukonychia totalis کا سامنا ہو۔

اس قسم میں پورا ناخن سفید ہوجاتا ہے اور ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ یہ سنگین طبی امراض جیسے گردے فیل ہونا، امراض قلب یا ذیابیطس سے متعلق ہوسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر