Advertisement
Advertisement
Advertisement

نزلہ اور زکام سے بچنے کے لئے یہ طریقہ آزمائیں!

Now Reading:

نزلہ اور زکام سے بچنے کے لئے یہ طریقہ آزمائیں!

نزلہ زکام یا کھانسی سے بچنا بہت آسان ہے بس ایک چیز کو یاد رکھنا ضروری ہے اور وہ ہے ہاتھوں کو دھونا۔

جی ہاں ہاتھوں کو دن بھر میں کئی بار دھونا آپ کو موسمی نزلہ زکام سے بچانے کا مؤثر طریقہ ہے۔

موسمی بیماریوں کا باعث بننے والے کچھ وائرس مختلف چیزوں کی سطح پر گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اکثر ہاتھ دھونا ان جراثیموں کو جسم کے اندر پہنچنے سے روکنے کے لیے بہترین طریقہ کار ہے۔

اگر آپ بیمار ہیں تو ہاتھوں کو دھونے سے جراثیموں کو پھیلنے سے کسی حد تک روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Advertisement

ہاتھ دھونے سے موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں۔

ہاتھوں کو دھونے والے افراد میں نظام تنفس کے امراض کی شرح دیگر کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہوتی ہے۔

دن بھر میں کتنی بار ہاتھ دھونا موسمی بیماریوں سے بچاتا ہے؟

اس کی تعداد طے نہیں بلکہ دن بھر میں یہ کام کرنا چاہیے، مثال کے طور پر کھانے سے پہلے اور بعد میں، ٹوائلٹ جانے کے بعد، دفتر یا اسکول پہنچنے کے بعد، گوشت، کچی سبزی یا کچرے کو ہاتھ لگانے کے بعد ہاتھوں کو دھونا چاہیے۔

اسی طرح کھانسنے یا چھینکنے کے بعد بھی ہاتھوں کو دھونا چاہیے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر