Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹاپے کا شکار بچے کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟  

Now Reading:

موٹاپے کا شکار بچے کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟  

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ موٹاپے کا شکار بچے کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ بچے جن کا باڈی ماس انڈیکس زیادہ ہوتا ہے ان کے مستقبل میں ڈپریشن لاحق ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔

اس تحقیق کے لئے محققیق نے 10 ہزار سے زائد جڑواں بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 12 سال سے 16 سال کی عمر کے درمیان بچوں کے وزن کا زیادہ ہونا ان کے مزاج پر اداسی اور بیزاری سمیت دیگر علامات جیسے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے حوالے بے اطمینانی اور وزن سے متعلقہ معاملات بچوں میں اس صورتحال کی مرکزی وجوہات ہیں اور یہ عمر متاثرہ بچوں کی مدد کرنے کے لیے اہم ہوتی ہے۔

Advertisement

محققین کو معلوم ہوا کہ 12 سے 16 برس کے درمیان وہ بچے جن کا بی ایم آئی زیادہ تھا ان کے 16 سے 21 برس کے درمیان بچوں کی نسبت ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ تھے۔

تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر ایلن تھامپسن نے بتایا کہ نوجوانی میں وزن اور ذہنی صحت کے خراب ہونے کے درمیان تعلق کی سمجھ متاثرہ فرد کو بروقت مدد کی فراہمی کے لیے ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تحقیق 12 سال کی عمر میں زیادہ بی ایم آئی اور 16 سال کی عمر میں ڈپریشن کی علامات کے درمیان واضح تعلق ظاہر کرتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر