Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسمانی وزن میں کمی لانے کا یہ مزیدار طریقہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

Now Reading:

جسمانی وزن میں کمی لانے کا یہ مزیدار طریقہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
وزن

آج ہم آپکو جسمانی وزن میں کمی لانے کا بہت ہی مزیدار طریقہ بتائیں گے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو بادام کھانا شروع کردیں۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا میں باداموں کا اضافہ نہ صرف جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد فراہم کرتا ہے بلکہ اس سے دل کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

Buy Almonds Online - Nutty Yogi

اس تحقیق میں 106 ایسے افراد کو شامل کیا گیا تھا جو موٹاپے کے شکار تھے اور انہیں پہلے مرحلے میں محدود کیلوریز پر مشتمل غذا کا استعمال 3 ماہ تک کرایا گیا۔

Advertisement

اس کے بعد 6 ماہ تک ان افراد کو زیادہ پانی اور فائبر پر مشتمل غذاؤں کا استعمال کرایا گیا اور دونوں مراحل میں باداموں کو بھی غذا کا حصہ بنایا گیا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ محدود کیلوریز والی غذاؤں کے ساتھ باداموں کے استعمال سے جسمانی وزن میں 7 کلو گرام تک کمی آتی ہے۔

محققین کے مطابق عام افراد بھی صحت کے لیے مفید غذا میں باداموں کا اضافہ کرکے جسمانی وزن کو کنٹرول کر سکتے ہیں جبکہ دل اور اس سے جڑی شریانوں کی صحت کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔

What Happens When You Eat Almonds Every Day? Nutritionist Reveals - NDTV  Food

انہوں نے کہا کہ بادام پروٹین، فائبر، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور گری ہے جبکہ اس میں موجود چکنائی بھی صحت کے لیے مفید ہوتی ہے جس سے بلڈ کولیسٹرول کی سطح بہتر اور ورم کم ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس تحقیق میں ہم نے دریافت کیا کہ باداموں کے ساتھ محدود کیلوریز والی غذا کے ذریعے چند ماہ میں جسمانی وزن میں 9.3 فیصد تک کمی لانا ممکن ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر