Advertisement
Advertisement
Advertisement

دفاتر میں کام کرنے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر

Now Reading:

دفاتر میں کام کرنے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر

دفاتر میں کام کرنے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر

دفاتر میں کام کرنے والے افراد کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیابیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔

جی ہاں، اس تحقیق میں ذیابیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہا گیا، اس دفتر میں ایک کھڑکی موجود تھی جس سے سورج کی روشنی کمرے میں آتی تھی۔

ان افراد نے اتنا ہی عرصہ ایک ایسے دفتر میں بھی گزارا جس میں کوئی کھڑکی نہیں تھی اور صرف مصنوعی برقی ایل ای ڈی لائٹیں لگی ہوئیں تھی۔

جب ان افراد نے کھڑکی والے دفتر میں کام کیا تب ان کے بلڈ شوگر کی مقدار کل وقت کا 59 فیصد نارمل رہی لیکن برقی روشنی کے نیچے یہ مقدار کل وقت کا 51 فیصد نارمل رہی۔

Advertisement

تحقیق کے سینئر مصنف پروفیسر جورس ہوئکس کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ لوگوں کو ایسے دفتر میں نہیں رہنا چاہیئے جس میں کوئی کھڑکی نہیں ہو، یعنی دن کی روشنی جسم کی گھڑی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے جیسے جسم کے افعال کے لیے اہم ہوتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر