
آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
پنجاب بھر میں آشوب چشم کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے 9401 کیسز رپورٹ ہوئے۔
آشوب چشم کے سب سے زیادہ مریض بہاولپور سے 1577، فیصل آباد سے 1507، ملتان سے 761، چنیوٹ سے 400، لاہور اور لودھراں سے 357 جبکہ شیخوپورہ سے 340 کیسز رپورٹ ہوئے۔
رواں ماہ اب تک 106330 افراد آشوب چشم کا شکار ہوئے۔
پنک آئی نے سال 2023 میں 396929 افراد متاثر کیے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News