Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ شکر قندی کھانے کے اِن فوائد سے واقف ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ شکر قندی کھانے کے اِن فوائد سے واقف ہیں؟

کیا آپ شکر قندی کھانے کے اِن فوائد سے واقف ہیں؟

شکرقندیاں نشاستہ دار جڑ والی سبزیاں ہوتی ہیں جو دنیا بھر میں ذوق و شوق سے اُگائی جاتی ہیں، یہ مختلف سائز اور رنگوں میں ہوتی ہیں جیسے کہ نارنجی، سفید اور جامنی۔

شکرقندی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے، اس میں وٹامن اے، وٹامن سی اور مینگنیز وغیرہ کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

ان میں کینسر مخالف خصوصیات بھی ہیں اور وہ مدافعتی فنکشن اور دیگر صحت کے فوائد کو فروغ دیتی ہیں۔

یہاں شکرقندیوں کے چند حیرت انگیز فوائد بتائے جارہے ہیں۔

آنتوں کی صحت

Advertisement

شکرقندی میں موجود فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس آنتوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔

کینسر سے لڑنے والی ممکنہ خصوصیات

شکرقندی مختلف اینٹی آکسیڈنٹس پیش کرتی ہیں جو بعض قسم کے کینسر سے بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔

صحت مند بینائی

شکرقندی میں بیٹا کیروٹین کا ناقابل یقین حد تک ذخیرہ ہوتا ہے۔ بیٹا کیروٹین جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہوتا ہے اور آنکھوں کے اندر روشنی کا پتہ لگانے والے رسیپٹرز بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

دماغی افعال کیلئے مفید

Advertisement

جامنی شکرقندی کا استعمال دماغی افعال کو بہتر بنا سکتا ہے۔

مدافعتی نظام کیلئے فائدہ مند

نارنجی رنگ کی شکرقندی بیٹا کیروٹین کے کثیر قدرتی ذرائع میں سے ایک ہے جو کہ پودوں پر مبنی ایک مرکب ہے اور جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہوتا ہے۔

یہ صحت مند مدافعتی نظام کے لیے بھی اہم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر