Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بھی بلا ضرورت ٹانگیں ہلانے کے عادی ہیں؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

Now Reading:

کیا آپ بھی بلا ضرورت ٹانگیں ہلانے کے عادی ہیں؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

کیا آپ بھی بلا ضرورت ٹانگیں ہلانے کے عادی ہیں؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

بیٹھے رہنے کے دوران ٹانگیں ہلانا ایک عام عادت ہے جو بہت سے لوگوں میں پائی جاتی ہے۔

لیکن کیا آپ اس عمل کو کرنے کی وجوہات جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ضرورت سے زیادہ ٹانگوں کا ہلنا بعض اوقات بڑھتی ہوئی بے چینی یا تناؤ کے سبب بھی ہوسکتی ہے، یعنی جب انسان بہت گہری سوچ میں ہو یا کوئی پریشانی ہو، تب بھی بے دھیانی میں ٹانگ ہلنے لگتی ہے۔

اگر یہ عادت آپ کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے تو مناسب تشخیص کے لیے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے، اور کسی نتیجے پر پہنچنے کے بجائے صحیح تشخیص کریں۔

جو لوگ عادتاً اپنی ٹانگیں ہلاتے ہیں وہ دراصل اپنی پریشانی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں، چاہے بے دھیانی میں ہی، بعض حالات میں، ٹانگیں ہلنا بوریت یا مصروفیت کی کمی کی نشاندہی کر سکتا ہے۔

Advertisement

جب آپ کا دماغ بھٹک جاتا ہے یا عدم دلچسپی کا شکار ہو جاتا ہے، تو جسم اپنے آپ کو بھٹکانے کا راستہ تلاش کرتا ہے جس سے ٹانگیں ہلنا شروع ہوجاتی ہیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو لگے کہ کسی پریشانی میں آپ بیٹھے ہوں اور ٹانگیں ہل رہی ہوں تو اسٹریس، انزائٹی کو کنٹرول کرنے کے کوئی اور طریقے اپنائیں جیسے کہ ورزش اور یوگا وغیرہ۔

یہ حالت اکثر اعتماد کی کمی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے، جب انسان کو اپنے اوپر یقین نہ ہو اور وہ پریشان ہو تب نفسیاتی طور پر وہ کمزور ہوتا ہے اور ایسے میں ٹانگیں ہلتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر