Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اسمارٹ فون کی لائٹ نیند میں خلل ڈالتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اُڑا دیے

Now Reading:

کیا اسمارٹ فون کی لائٹ نیند میں خلل ڈالتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اُڑا دیے

کیا اسمارٹ فون کی لائٹ نیند میں خلل ڈالتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اُڑا دیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے قبل اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہوئے اُس میں سے نکلنے والی روشنی کیا واقعی ہماری نیند میں خلل ڈالتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق موبائل و کمپیوٹر سمیت اس طرح کی دیگر اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی نیند میں خلل نہیں ڈالتی۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ اس بات کے شواہد نہیں ملے کہ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی روشنی نیند میں خلل دے سکتی ہے۔

ماہرین نے اس تحقیق کے لیے 16 رضاکاروں کی خدمات حاصل کیں اور انہیں سونے سے قبل 30 منٹ تک موبائل یا ایسی دوسری ڈیوائسز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی۔

رضاکاروں کو مختلف مراحل میں بلیو، گرین اور سفید لائٹ کے ڈیوائسز استعمال کرنے کا کہا گیا اور پھر انہیں نیند کے لیے بستر پر جانے کی ہدایت کی گئی۔

Advertisement

تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا کہ ڈیوائسز کی تمام لائٹس انسانی دماغ کے اس نظام کو متاثر نہیں کرتیں جو نیند اور وقت کا تعین کرتا ہے، یعنی ڈیوائسز کی لائٹ سے نیند میں خلل نہیں پڑتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر