Advertisement
Advertisement
Advertisement

اورنج جیم گھر پر بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی پائیں

Now Reading:

اورنج جیم گھر پر بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی پائیں
اورنج جیم گھر پر بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی پائیں

اورنج جیم گھر پر بنائیں، ذائقہ کے ساتھ صحت بھی پائیں

موسم سرما اپنے ساتھ کئی سوغاتیں لے کر آتی ہیں ان ہی میں کھٹی میٹھی نارنگیاں بھی شامل ہیں۔ نارنگیاں وٹامن سی سے بھرپور ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے جس میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

نارنگی کا شمار ان پھلوں میں ہوتا ہے جس کے رس کو نہ صرف کئی طرح پکوانوں اور سلاد میں استعمال کیاجاتا ہے بلکہ اس کا چھلکا بھی جلد کی حفاظت میں کسی نعمت سے کم نہیں اس کے چھلکوں سے کشید کیا جانے والے عرق سے وٹامن سی سیرم تیار کیاجاتا ہے جو جلد کے تمام مسائل کا بہتر حل پیش کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے رس سے لر کر اس کے چھلکے تک سب ہی بے مثال ہے۔

اس پھل سے تیار کیے جانے والا جیم  صحت بخش ہونے کے ساتھ بے حد مزیدار بھی ہوتا ہے یہاں پرنارنگی سے نہایت آسان جیم بنانے کا طریقہ پیش کیا جارہے ہے۔

اجزاء

Advertisement

اس جیم کو تیار کرنے کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں 8 عدد نارنگیاں اور 400 گرام چینی شامل ہیں۔

ترکیب

سب سے پہلے 6 نارگیوں کی راس نکال لیں اب ایک پین میں یہ رس شامل کرٰیں اور چینی بھی شامل کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں جب یہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں بقیہ دو نارنگیوں کو چھیل کر بیج نکال لیں، اب اس کو گودا چھوٹا چھوٹا کر کے جیم میں شامل کریں کچھ دیر پکانے کے بعد ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں پھر اسے کسی جار میں محفوظ  کر لیں لیجئے مزیدار جیم تیار ہے ناشتے میں بریڈ پر لگا کھائیں اور سرد موسم میں ناشتے کا لطف اٹھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر