Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساز بجانا بزرگ افراد میں دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق

Now Reading:

ساز بجانا بزرگ افراد میں دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق
ساز بجانا بزرگ افراد میں دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق

ساز بجانا بزرگ افراد میں دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق

برطانوی تحقیق کے مطابق موسیقی کا کوئی بھی ساز بجانا بزرگ افراد میں بہتر دماغی صحت سے منسلک ہے، جس میں بہتر یادداشت اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت شامل ہے۔

دس سال تک جاری رہنے والی پروٹیکٹ ڈیمنشیا نامی اس تحقیق میں 25000 بزرگ افراد کو شامل کیا گیا تھا جو ایکسیٹر یونیورسٹی اور کنگز کالج لندن نیشنل ہیلتھ سروس کے اشتراک سے کی گئی تھی۔ اس تحقیق کے دوران 1000 ایسے فراد جن کی عمر 40 برس سے زائد تھی اور جو موسیقی کا کوئی بھی ساز بچاتے تھے ان کی ذہنی صحت ساز نہ بجانے ولوں کی نسبت بہت بہتر تھی، ساز بجانا بہتر یاداشت، اعلیٰ ایگزیکٹو فنکشن اور پیچیدہ کاموں کو حل کرنے کی صلاحیت سے وابستہ تھا۔

محققین کا کہنا ہے کہ ایسے تمام افراد جو عمر رسیسگی کی جانب بڑھ رہے ہیں وہ اگر کوئی ساز بجانا یا گانا گانا جاری رکھتے ہیں تو اس سے یاداشت کے ساتھ اور بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

ڈیمنشیا کی اس تحقیق کے ایکسیٹر یونیورسٹی کی پروفیسر این کاربیٹ کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ پہلی تحقیق نہیں جو دماغی صحت پر موسیقی کے اثرات کو بیان کر رہی ہے، تاہم پروٹیکٹ ڈیمنشیا سے حاصل ہونا والا ڈیٹا کافی بڑا ہے جو علمی کارکردگی اور موسیقی کے درمیان تعلق کو پیش کر رہا ہے خاص بزرگ افراد میں۔

موسیقی کے دماغی صحت پڑنے والے مثبت اثرات جو اس تحقیق میں سامنے آئیں ہیں ڈیمنشیا میں مبتلا عمر ریسدہ افراد کو  موسیقی تربیت دے کر ذہنی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر