Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانت صاف نہ کرنے سے یہ چار جان لیوا امراض جنم لے سکتے ہیں

Now Reading:

دانت صاف نہ کرنے سے یہ چار جان لیوا امراض جنم لے سکتے ہیں
دانت صاف نہ کرنے سے یہ چار جان لیوا امراض جنم لے سکتے ہیں

دانت صاف نہ کرنے سے یہ چار جان لیوا امراض جنم لے سکتے ہیں

اگرچہ یہ خبریں پہلے بھی سائنسی طور پر سامنے آچکی ہیں، لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دانتوں کا درست خیال نہ رکھنے سے آپ ذیابیطس، امراضِ قلب، ڈیمنشیا اور دیگر امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

برطانیہ میں اورل ( منہ کی ) صحت کے ماہر ڈاکٹر نائیگل کارٹر کہتے ہیں کہ ہمارا منہ میں ان گنت بیکٹیریا سےبھرے ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ بے ضرر ہوتے ہیں اور بعض امراض پیدا کرسکتے ہیں۔

ماہرین کا اصرار ہے کہ اگر منہ کی صحت ٹھیک نہ ہو یا مسوڑھے خراب ہوں  تو دل کے امراض کا خطرہ تین گنا تک بڑھ سکتا ہے۔ ان میں فالج اور ہارٹ اٹیک بھی شامل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ منہ میں رہنے والے بعض مضر بیکٹیریا اگر بدن میں چلے جائیں تو اس سے قلبی رگیں سخت ہوجاتی ہیں اور دل کے امراض جنم لے سکتے ہیں۔

دوسرا اہم مرض نمونیہ ہے جو دانتوں کےپلاک جمع ہونے سے لاحق ہوسکتا ہے۔ منہ کے بعض بیکٹیریا سانس کی بدولت پھیپھڑوں میں جاتےہیں۔ وہاں ان کا ری ایکشن شروع ہوتا ہے اور وہ نمونیہ کی وجہ بن سکتے ہیں۔

Advertisement

تیسری اہم بیماری ذیابیطس ہے جو خراب یا بیمار مسوڑھوں کی وجہ سے لاحق ہوسکتی ہے۔ بعض بیکٹیریا منہ کی سوزش بڑھاتے ہیں جو بدن کے دیگر حصوں تک جاتی ہے اور اس کا نتیجہ زیابیطس کی صورت میں نکل سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر