Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیموں پانی جلد کے لیے انتہائی مفید قرار

Now Reading:

لیموں پانی جلد کے لیے انتہائی مفید قرار
لیموں پانی جلد کے لیے انتہائی مفید قرار

لیموں پانی جلد کے لیے انتہائی مفید قرار

لیموں پانی ، بالخصوص جنوبی ایشیا کا ایک بہترین مشروب ہے۔ اس کم خرچ شربت کے لاتعداد فوائد سامنے آچکے ہیں، تاہم یہ جلد کے لیے ایک بہترین ٹانک بھی ہے۔

اس سے قبل ہم جانتے ہیں کہ لیموں پانی ہاضمہ بہتر کرتا ہے، کولیسٹرول گھٹاتا ہے، دل کو تقویت دیتا ہے اور کئی اقسام کے کینسر کی روک تھام کرتا ہے۔ لیکن جلد کو تروتازہ اور شاداب رکھنے میں اس کے غیرمعمولی فوائد سامنے آئے ہیں۔

ماہرین نے یہاں تک زور دیا ہے کہ اگر آپ روزانہ جلد کی کریمیں اور موسچرائزر استعمال کرتے ہیں تو اس کے ساتھ لیموں پانی کو بھی اس میں شامل کرلیجئے۔ اس سے آپ کی جلد اندرونی طور پر خوبصورت ہوگی اور طویل استعمال سے جھریاں دور ہوسکتی ہیں۔

لیموں پانی وٹامن سی ، اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر اہم اجزا سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ جلد کے اہم عنصر کولاجن کو برقرار رکھتے ہیں۔ اس کی لچک بڑھاتے ہیں۔ جلد اور خون سے فاسد مواد خارج ہوتا ہے اور جہرے کی دلکشی اور رعنائی بڑھتی ہے۔

Advertisement

لیموں پانی پینے سے ایک جانب تو جسم میں وٹامن سی کی کمی پوری ہوجاتی ہے تو دوسری جانب یہ خون کو صاف کرکے جلد کو شاداب رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر