Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی انتخابات سے جڑا تناؤ جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

Now Reading:

سیاسی انتخابات سے جڑا تناؤ جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
کمشنر راولپنڈی

انتخابی بے ضابطگیوں پر کمشنر راولپنڈی نے استعفٰی دے دیا

آج ہم آپکو بتائیں گے سیاسی انتخابات سے جڑا تناؤ جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انتخابی تناؤ صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ انتخابات سے متعلق تناؤ جسمانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ یہ تو پہلے سے ثابت ہو چکا ہے کہ تناؤ سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، مگر نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ مستقبل قریب میں تناؤ محسوس کرنےکا خیال بھی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس تحقیق میں لوگوں نے اپنی صحت کے بارے میں خود رپورٹ کیا مگر تناؤ کے جسمانی صحت اور شخصیت پر منفی اثرات پہلے ہی ثابت ہو چکے ہیں۔

Advertisement

مگر اچھی بات یہ ہے کہ اس طرح کے تناؤ سے صحت کو محفوظ رکھنا زیادہ مشکل نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انتخابات سے متعلق تناؤ عموماً نتائج سے جڑا ہوتا ہے اور اس حوالے سے تنقیدی سوچ کو اپنانے سے صحت کو نقصان سے بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔

یعنی نتائج کے بارے میں تجزیہ کرنے سے دماغ کو ایک نئی مصروفیت مل جاتی ہے جس سے تناؤ کا احساس گھٹ جاتا ہے۔

محققین کے مطابق انتخابات سے متعلق تناؤ کا خیال ہماری صحت کو متاثر کر سکتا ہے، مگر اس سے بچنا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر