Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس عام سی غذا کا استعمال آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے

Now Reading:

اس عام سی غذا کا استعمال آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے
اس عام سی غذا کا استعمال آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے

اس عام سی غذا کا استعمال آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے

ایک مشہور قول ہے کہ جیسا آپ کھاتے ہیں ویسا ہی نظر آتے ہیں یہی وجہ ہے  کہ سائنسدان صحت بخش غذا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں تاہم ایک نئی تحقیق کے مطابق کاربوہائیڈریٹ سے تیار غذائیں آپ کی خوبصورتی کو متاثر کرسکتی ہیں۔

حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق کے مطابق ایسے تمام افراد جو کاربوہائیڈریٹ سے بھر پور کھانا کھاتے ہیں ان کے چہرے کم پر کشش محسوس  ہوتے ہیں۔

پلوس ون نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 104 خواتین اور مرد حضرات کے چہروں کو جانچنے کے لیے ناشتے پر مدعو کیا گیا۔ ان میں سے کچھ شرکاء کو اعلی کاربوہائیڈریٹ مینو سے کھانا منتخب کرکے کھانے کو کہا گیا، جبکہ دوسروں کو کم گلیسیمک متبادل پیش کیا گیا۔

 

کھانے کے دو گھنٹے بعد، تمام شرکاء کے چہروں کی تصاویر لے کر ان کے حوالے کی گئی اور ساتھ ہیں انہیں تاکید کی گئی وہ ان کی درجہ بندی کریں۔

Advertisement

ایسے تمام مرد حضرات اور خواتین جنہوں نے کاربوہائیڈریٹ سے بھرپو کھانے کھائے تھے بورڈ میں ان چہرے کو کشش کے کم اسکور دیئے گئے۔ اسی طرح ایسے تمام افراد جنہوں نے اپنے سروے میں لکھا تھا کہ وہ ناشتے میں زیادہ کارب کھاتے ہیں کم پرکشش درجہ بند کیے گئے۔

مونٹپیلیئر یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ یہ جانا جاسکے کہ کھانے پینے کی اشیاء سے چہروں کیوں متاثر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر