Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیگریٹ نوشی کرنے والوں کے لئے تشویشناک خبر

Now Reading:

سیگریٹ نوشی کرنے والوں کے لئے تشویشناک خبر

سیگریٹ نوشی کرنے والوں کے لئے تشویشناک خبر

سیگریٹ نوشی کرنے والوں کے لئے تشویشناک خبر آ گئی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سیگریٹ نوشی سے پیٹ پر چربی چڑھنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسی قسم کی چربی جس کا تعلق قلبی مرض، ذیا بیطس، فالج اور ڈیمینشیا کے بلند خطرات سے ہوتا ہے۔

محققین نے تحقیق میں دیکھا کہ آیا وہ افراد جو سیگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کے جسم کی چکنائی کی تقسیم تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کے مقابلوں میں مختلف ہوتی ہے یا نہیں۔

تجزیے میں سیگریٹ نوشی کا پیٹ میں موجود چربی میں اضافے سے تعلق کا انکشاف ہوا۔

Advertisement

محققین نے بتایا کہ چکنائی کی یہ قسم وسرل چکنائی ہوتی ہے جو پیٹ میں موجود اعضاء کے گرد جم جاتی ہے۔ چربی کی اس قسم کو دیکھنا مشکل ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چکنائی کسی شخص کا پیٹ سپاٹ ہونے کے باوجود غیر صحت بخش مقدار میں موجود ہوسکتی ہے اور سنجیدہ نوعیت کی بیماریوں کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیگریٹ نوشی پیٹ کی چربی پر سماجی معاشی اسٹیٹس، شراب نوشی یا اے ڈی ایچ ڈی جیسے دیگر عوامل سے ہٹ کر تعلق رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر