Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی عمر میں طلاق مردحضرات کی نسبت خواتین کو کیوں زیادہ متاثر کرتی ہیں؟

Now Reading:

بڑی عمر میں طلاق مردحضرات کی نسبت خواتین کو کیوں زیادہ متاثر کرتی ہیں؟
بڑی عمر میں طلاق مردحضرات کی نسبت خواتین کو کیوں زیادہ متاثر کرتی ہیں؟

بڑی عمر میں طلاق مردحضرات کی نسبت خواتین کو کیوں زیادہ متاثر کرتی ہیں؟

میاں بیوی کے درمیان رشتہ چاہے کسی بھی عمر میں ختم ہو دونوں کے لیے ان حالات سے نمٹنا کافی مشکل ہوتا ہے تاہم بڑی عمر میں علحیدگی خواتین کے لیے زیادہ مشکلات کا باعث بنتی ہے یہ بات حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

فن لینڈ میں کی جانے ایک تحقیق کے مطابق  بڑی عمر میں ہونے والی طلاق یا علحیدگی مرد حضرات کی نسبت خواتین کو زیادہ پریشان کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں زندگی میں دوبارہ ایڈجسٹ کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

عالمی تعلقات کے ماہر کا کہنا ہے کہ گرے ڈائیورس کا رجحان مغربی ممالک میں خاص طور پر زیادہ آمدنی والی آبادی میں تیزی سے عام ہوتا جا رہا ہے۔ جس میں کوئی بھی شدہ جوڑا 50 یا اسے زائد برس کی عمر میں علحیدگی اختیار کر لیتا ہے تاہم ایسی صورت میں خواتین مرد حضرات کی نسبت زیادہ ذہنی تناؤ کا سامنا کرتی ہے جس کے لیے وہ مختلف اینٹی ڈپریسنٹ ادویات استعمال کرتی ہیں۔ تاہم اس ڈیٹا کی تشریح میں کچھ باریکیوں کو نوٹ کرنا ضروری ہے۔

مثال کے طور پر، اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ کثرت سے ڈپریشن کا سامنا کرتی ہیں اور عام طور پر تشخیص کے بعد اینٹی ڈپریسنٹ کے استعمال کرنے کی شرح کافی بلند ہے۔

علحیدگی کے بعد آسٹریلیا میں بھی ہے،  2020-2022  کے درمیان،  خواتین نے 21.6 جبکہ مرد حضرات نے12.9 فیصد نے اپنی دماغی صحت کے لیے پیشہ ور افراد سے رابطہ کیا۔

Advertisement

وہ کون سے عوامل ہیں جو خواتین کو بڑی عمر میں طلاق کے بعد مشکلات کا باعث بنتے ہیں تو مالیاتی نتائج کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایسی صورت میں خواتین کے معیار زندگی میں 45 جبکہ مردحضرات  میں صرف 21 فیصد کم ہوتا دیکھا گیا ہے،  ساتھ ہی مرد حضرات کچھ ہی عرصے بعد ایک نئے رشتے میں بندھ جاتے ہیں لیکن خواتین کے لیے کسی کے ساتھ نیا رشتہ قائم کرنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔

بعد کی زندگی میں طلاق کی دیگر بڑی پریشانیوں میں طبی حالت، وراثت کے حقوق اور قریبی رشتہ داروں کے تعلقات جیسے مسائل شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر