Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویت نامی شخص کے پیٹ سے زندہ ایل برآمد

Now Reading:

ویت نامی شخص کے پیٹ سے زندہ ایل برآمد
ویت نامی شخص کے پیٹ سے زندہ ایل برآمد

ویت نامی شخص کے پیٹ سے زندہ ایل برآمد

یہ عجیب و غریب خبر ویت نام سے آئی ہے جہاں ڈاکٹروں نے ایک شخص کے پیٹ سے مچھلی نما سمندری جانور ‘ایل’ کو زندہ برآمد کیا ہے۔

20 مارچ کو آنتوں کے درد کے شکار 34 سالہ شخص کو ہائی ہا کے ضلعی ہسپتال لایا گیا۔ درد کی شدت سے وہ اپنی کیفیات بتانے سے بھی قاصر تھا۔ ایکسرے سے معلوم ہوا کہ معدے میں کوئی جانور ہے۔ اس کے بعد فوری طور پر سرجری کی گئی۔ ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کے جسم سے 30 سینٹی میٹر طویل ایل برآمد ہوئی۔

لیکن دوسری حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ایل منہ کی بجائے اس کے مقعد سے سلپ ہوتی ہوئی بڑی آنت تک پہنچی ہے اور آخر دم تک زندہ تھی۔ تاہم مریض کے متعلق مزید تفصیلات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر