Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں

Now Reading:

یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں

یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں

چہرے کی جلد اگر صاف اور صحت مند ہوتو یہ چہرے پر  حسن بن کر جھلکتی ہے یوں تو تمام ہی خواتین اپنی جلد کا خیال رکھتی ہیں تاہم ماہر جلد کے مطابق ان4  باتوں پر عمل آپ کی جلد کو ایک نئی دلکشی فراہم کر کے آپ کی خوبصورتی کو کئی گنا بڑھا دے گا۔

نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے ڈرماٹولوجسٹ، ڈاکٹر مارک اسٹروم نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے چار ایسی پروڈکٹس کے بارے میں بتایا ہے جس نے ان کی جلد کو مکمل تبدیل کر دیاہے۔

سب سے پہلے انہوں نے جس پروڈکٹ کے بارے میں بات کی ہے وہ ہے سن اسکرین، مارک کے مطابق سورج کی مضر شعاعیں جلد کو بری طرح متاثر کرتی ہیں اور جلد پر جھریوں اور جھائیوں کا سبب بنتی ہیں، اور سن اسکرین کا استعمال ان شعاعوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

دوسری چیز جو جلد کو چمکدار بناتی ہے وہ ہے ریٹینوئیڈز کا استعمال۔ مارک کے مطابق ریٹینوئیڈز جلد کے مہاسے سے نجات دلانے میں جادوئی اثر رکھتا ہے تاہم اس کا مسلسل استعمال جلد ایک ٹون میں رکھنے اور اسے ہموار بنانے کے لیے حیرت انگیز طور پرکام کرتا ہے۔

مسکراہٹ کتنی ہی دلفریب کیوں نہ ہو اگر ہونٹ کی جلد صحت مند نہیں ہے تو مسکراہٹ بھی ماند پڑنے لگتی ہے۔ اسی لیے مارک نے چہرے کی جلد پر جس تیسری چیز کا ذکر کیا ہے وہ ہے ہونٹ کی جلد کو صاف اور نرم رکھے کے لیے پیٹرولیم جیلی کا استعمال، ان کے مطابق اس کا باقائدہ استعمال ہوںٹ کی خوبصورتی کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔

Advertisement

اس کی فہرست میں چوتھا نمبر  اینٹی پرسپائرینٹ ہے، یہ آپ کے انڈر آرمز میں پسینے کی بو سے نجات دے ایک خوشگوار مہک فراہم کرتا ہے جس سے آپ کو دن بھر تازگی کا احساس رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر