Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے

Now Reading:

دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں جبکہ نوجوانوں میں دل کے دورے کی ایک بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی ہی ہے۔

تمباکو سے بچاؤ کے عالمی دن پر ماہرین صحت نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ تمباکو سے جڑی صنعت پر ٹیکسز بڑھا کر اس کے استعمال میں کمی لائے۔

اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں روز بروز ہونے والے اضافے کو کم کرنا ہے۔

اس دن تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے خصوصی پروگرامز، سیمینار اور واکس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر