Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر

Now Reading:

ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر

ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر

ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر آ گئی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق الیکٹرونک (ای) سگریٹس کا استعمال خواتین کو بانجھ پن کا شکار بنا سکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں ای سگریٹس کے استعمال اور خواتین میں بانجھ پن کے خطرے کے درمیان تعلق کو ثابت کیا گیا۔

محققین نے اس تحقیق میں 3 لاکھ 25 ہزار ایسی خواتین کے خون کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا تھا جو ماں بننے کی خواہشمند تھیں، ان خواتین کے طرز زندگی کا جائزہ بھی کئی ماہ تک لیا گیا تھا۔

ان خواتین میں 22 فیصد ای سگریٹس استعمال کرنے کی عادی تھیں جبکہ 27 فیصد تمباکو نوشی کرتی تھیں، 7 فیصد منشیات جبکہ 40 فیصد الکحل استعمال کرتی تھیں۔

Advertisement

تحقیق میں معلوم ہوا کہ عام سگریٹ یا ای سگریٹ کا استعمال کرنے والی خواتین کے ہارمونز میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جو بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق خواتین کے لیے ہمارا مشورہ ہے کہ اگر وہ ماں بننا چاہتی ہیں تو اس عادت سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ماں بننے کی خواہشمند خواتین کو منشیات، ای سگریٹس، سگریٹ یا الکحل سے مکمل گریز کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر