Advertisement
Advertisement
Advertisement

فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کے لئے اس عادت کو اپنالیں

Now Reading:

فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کے لئے اس عادت کو اپنالیں
ہارٹ اٹیک

فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کے لئے اس عادت کو اپنالیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ فالج اور ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کے لئے کونسی عادت اپنانی چاہیے؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ چند سیڑھاں چڑھنا امراضِ قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ سیڑھیاں چڑھنے کی عادت سے کسی بھی وجہ سے قبل از وقت موت کا خطرہ 24 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

ماہرین نے کہا کہ سیڑھیاں چڑھنے کی عادت دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے موت کا خطرہ 39 فیصد تک کم کر دیتی ہے، اس سے دل کی شریانوں اور نظام تنفس دونوں کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چہل قدمی کے مقابلے میں سیڑھیاں چڑھنے سے 4 گنا زیادہ کیلوریز جلتی ہیں جس سے جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنا ممکن ہوتا ہے۔

Advertisement

تو روزانہ کتنی سیڑھیاں چڑھنی چاہیے؟

ماہرین کے مطابق روزانہ 6 منزلیں یا 60 سیڑھیاں چڑھنے سے صحت بہتر ہوتی ہے اور امراض قلب کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیشتر افراد کے لیے اتنی سیڑھیاں چڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے مگر اچھی بات یہ ہے کہ روزانہ 10 یا 20 سیڑھیاں چڑھنے سے بھی صحت کو فائدہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر