Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020: ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

Now Reading:

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020: ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ کپ 2020 کی ٹکٹوں کی سیل کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ 18 اکتوبر 2019 سے مینز ٹی20 ورلڈ کپ کی پری سیل کا سلسلہ شروع ہوگا۔

پہلےاور دوسرے راؤنڈ  میں بچوں کی 5 اور بڑوں کی ٹکٹ 12 ڈالرز سے شروع ہوگی۔ سیمی فائنلز کی بچوں کی ٹکٹ 10 اور بڑوں کی 40 ڈالرز سے شروع ہوگی۔

ورلڈ کپ فائنل کی ٹکٹ بچوں کیلئے 20 ڈالر، بڑوں کیلئے 125 ڈالرز سے شروع ہوگی .ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 18 اکتوبر سے20 نومبر 2020 تک اسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر