
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کو پاکستانی قوانین کے مطابق قونصلر رسائی دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے تاہم کلبھوشن کی قونصلر رسائی کے انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے، اسکے حاصل حقوق سے متعلق بھی بتادیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement