 
                                                                              میانوالی میں ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میانوالی میں ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے قریب ایمبولینس تیز رفتار ٹرالر سے ٹکرا گئی۔
اس خونی حادثے میں ایمبولینس میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
حاد ثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
                                                      کومنٹس کریں                        
                     Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 