Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرانے ماڈل کی کار نے سعودی شہری کی قسمت بدل دی

Now Reading:

پرانے ماڈل کی کار نے سعودی شہری کی قسمت بدل دی

ایک حادثہ میں جل جانے والی گاڑی نے سعودی شہری کی قسمت ہی بدل دی۔

تٖفصیلات کے مطابق ایک پرانے ماڈل کی کار جو حادثہ میں جل گئی تھی ایک سعودی شہری کی ملکیت تھی لیکن اس نے اسے نیلام کر دیی ہے۔

سعودی شہری

دلچسپ یہ کہ گاڑی کے مالکان کو بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ گاڑی اتنی بھاری قیمت میں نیلام ہو گی۔

سعودی شہری نے حادثے میں تباہ ہونے والی گاڑی کو امریکا کے عالمی نیلام گھر میں نیلامی کے لیے پیش کیا تو اسے بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ کار 30 لاکھ ریال میں نیلام ہوگی۔

Advertisement

سعودی شہری

کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ قسمت بدلنے میں پل بھی نہیں لگتا ہے بلکل ایسا ہی سعودی شہری کے ساتھ ہوا ہے اور پل بھر میں کباڑا کار خریدنے والا دوسرا سعودی مالا مال ہو گیا۔

امریکی کار ساز کمپنی نے 1961 میں یہ کار کمپنی کے ایک بڑے صارف کے لیے تیار کی تھی اور اس میں ریسنگ کار کا انجن لگایا گیا تھا۔

حادثے میں تباہ ہونے والی یہ گاڑی اب دوسرے سعودی شہری کی ملکیت ہے اور اسے ریاض سیزن کے موٹر شو میں رکھا گیا ہے۔

 نایاب گاڑیوں کے شوقین افراد اس میں دلچسپی لے رہے ہیں، تباہ شدہ کار کو کمپنی کی فیکٹری میں لے جا کر دوبارہ اسے اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا میں اس کار کا خریدار بھی سعودی شہری ہی تھا۔

Advertisement

چ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر