Advertisement
Advertisement
Advertisement

محصور سیاحوں نے واپسی کا سفر شروع کردیا

Now Reading:

محصور سیاحوں نے واپسی کا سفر شروع کردیا
FO- on tourist in indonesia

بول نیوز کی کوششیں رنگ لے آئیں ،موریطانیہ میں دس پاکستانی سیاحوں کے پھسنے کے معاملے میں اہم پیشرفت اٗئی ہے جس کے بعد ،،محصور پاکستانی سیاحوں نے واپسی کا سفر شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے بعد پاکستانی سیاح سیاح ترکش ایئرلائن کی پرواز سے  استنبول پہنچیں گے ہیں۔

دوسری جانب رجمان فدتر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس حوالے سے بتایا ہے کہ موریطانیہ ایئرپورٹ میں پھنسے ہوئے10 پاکستانی استنبول کیلیے روانہ کردیئے گئے ہیں اور یئرپورٹ پر اب کوئی پاکستانی پھنساہوا نہیں ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اس معاملے سے متعلق الجزائر میں پاکستان کا سفارت خانہ موریطانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

یاد رہے کہ حکام  نے دارالحکومت نواکشوط میں پاکستانیوں کو اداخل ہونے سے انکار کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر