Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی پنجاب تبدیل

Now Reading:

آئی جی پنجاب تبدیل
IG Punjab- changed

شعیب دستگیر کو نئے آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم  عمران خان نے منظوری دے دی جبکہ اسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کے موجودہ آئی جی میجر ریٹائرڈ عارف نواز کی جگہ شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پولیس پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

شعیب دستگیر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے ایم ڈی کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔

شعیب دستگیر لاہور میں متعدد اہم پوسٹوں پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ آزاد جموں و کشمیر میں بھی خدما ت سر انجام دے چکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب بیورو کریسی میں اعلی سطحی تبدیلیاں کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، سابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے چیف سیکرٹری کے عہدے سے برطرف ہونے والے بیوروکریٹ یوسف نسیم کھوکھر کووفاق میں ہی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر