Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

Now Reading:

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Fuel price increases by Rs1.86

نیپرا نے سی پی پی اے کی مارکیٹ آپریٹر فیس میں کمی کردی۔

نیپرا نے سی پی پی اے کے لیے 2018-19 کی مارکیٹ آپریٹنگ فیس کا فیصلہ جاری کردیا جبکہ سی پی پی اے کو مارکیٹ آرپریٹنگ فیس کی مد میں صارفین سے 39 کروڑ روپے وصول کرنے کی اجازت بھی دے دی۔

سی پی پی اے اس سے قبل مارکیٹ آپریٹنگ فیس کی مد میں 45 کروڑ روپے  سے زائد وصول کررہا تھا جبکہ سی پی پی اے کی جانب فیس کی مد میں 80 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

Advertisement

نیپراکابجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے37پیسےاضافہ

نیپرا کی جانب سے فیصیلہ کیا گیا ہے کہ سی پی پی اے گردشی قرضے کے حوالے سے سہ ماہی رپورٹ اتھارٹی جمع کرانے کو یقینی بنائے اور پاور پلانٹس کو کیپسٹی پیمنٹ کی ادائیگی کا ڈیٹا ماہانہ بنیادوں پر اتھارٹی کو فراہم کیاجائے۔

نیپرا کے اس فیصلے کا اطلاق کے الیکڑک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر