Advertisement
Advertisement
Advertisement

31 دسمبر کے بعد واٹس ایپ بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے

Now Reading:

31 دسمبر کے بعد واٹس ایپ بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے
دسمبر

31 دسمبر کے بعد واٹس ایپ بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ ایپلیکیشن کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ یکم جنوری سے مخصوص موبائل سیٹ واٹس ایپ کی فرائمی سے محروم ہو جائے گے۔

واٹس ایپ کی فرائمی مخصوص موبائل پر دینے کی یہ وجہ بتائی کے واٹس ایپ صارفین کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی ہے۔

واٹس ایپ صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے تجاوز کرچکی مگر کمپنی نے اعلان کیا کہ 31 دسمبر کی رات 12 بجے تک مخصوص موبائل سیٹ پر سروس فراہم کی جائے گی اور یکم جنوری سے سروس قابلِ استعمال نہیں‌ ہوگی۔

واٹس ایپ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس ونڈوز فون پر اکتیس دسمبر تک سپورٹ فراہم کی جارہی ہے جس کے بعد یہ ختم ہوجائے گی جس کی وجہ سے ونڈوز فونز کے صارفین اپلیکشن میں بگز فکسز، اپ ڈیٹس اور نئے فیچرز حاصل نہیں کرسکیں گے۔

Advertisement

البتہ دیگرموبائل ایسے بھی ہوں گے جن میں ایپلیکشن کام کرنا مکمل بند کردے گی۔

یاد رہے واٹس ایپ کی سروس 2020 سے آئی او ایس 8 آپریٹنگ سسٹم پر بھی معیسر نہیں ہوگی لیکن اگر صارفین اس موبائل میں نیا ورژن اپ ڈیٹ کرلیں گے تو اس سہولت اور ایپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے جاری بلاگ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ کے ورژن 2.3.7 اور پرانے سسٹم پر بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنایا جاسکے گا۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کو 138 ممالک میں زیر استعمال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر