Advertisement

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جو ڈینلے نے تاریخ کا آسان ترین کیچ ڈراپ کردیا۔

Joe Denly

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جو ڈینلے نے تاریخ کا آسان ترین کیچ ڈراپ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کھلاڑی جو ڈینلے نے ایک آسان ترین کیچ ڈراپ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2019/12/742323/amp/

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے شارٹ کھیلا اور ڈینلے کے کو ایک آسان کیچ ملا مگر وہ کیچ پکڑنے میں ناکام ہو گئے۔

انگلینڈ کے بالر جوفرا آرچر پہلے قبل ہی جشن منانے لگ گئے لیکن اچانک ہی ان کی خوشی اس وقت ماند پڑگئی جب ڈینلے نے آسان ترین کیچ ڈراپ کردیا، انگلش ٹیم کے دیگر کھلاڑی اور کمنٹیٹرز بھی کیچ ڈراپ ہونے پر حیران رہ گئے۔

Advertisement

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےما بین کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ روز ٹیلر اور ولیم سن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ڈرا ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version