Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کے لئیے ایک اور اعزاز

Now Reading:

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کے لئیے ایک اور اعزاز
Mehvish Hayat

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد 1 ملیئن سے تجاوز کر گئی۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر پر اپنے فالورز کا شکریہ ادا کرتے ہوے لکھا کہ ‘میں نے جوش و خروش سے بھرپور مباحثے کو پسند کیا اور مجھے بہت خوشی ہے کہ بہت سے لوگوں کو سننے والی آواز ملی’۔

انہوں نے ٹویٹر ناقدین کا بھی شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ‘مجھے آپ کی تنقید اچھی لگتی ہے اور آپ اسی طرح مذاق اڑاتے رہیں’۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچپن کی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ شہ بالا کے روپ میں دکھائی دے رہی تھیں۔

حال ہی میں مہوش حیات کا شمار ایشیا کی ٹاپ 10 پر کشش خواتین میں ہوا تھا۔ مہوش حیات نویں پرکشش خاتون کا اعزاز حاصل کرنےپرشوبزانڈسٹری سمیت ان کے مداحوں نے انہیں مبارک باد بھی دی۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ 10 سال قبل ہی انہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا تھا اوراُس وقت وہ فہرست میں جگہ بنانے والی  پہلی پاکستانی خاتون تھیں۔

اداکارہ ماہرہ خان زیادہ پُرکشش کیوں، مہوش حیات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر