Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا نثار منگی کون ہے؟

Now Reading:

دعا نثار منگی کون ہے؟
دعا نثار منگی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری سے اغواء کی گئی لڑکی دعا منگی یونیورسٹی آف لندن کی طالبہ ہیں جو قانون کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔

دعا کی فیس بُک پروفائل میں درج تفصیلات ے مطاتق وہ حقوق نسواں کے ایک عالمی تحریک کے ساتھ بھی منسلک ہیں ۔دعا کراچی کی عائشہ باوانی اکیڈمی میں بھی زیر تعلیم رہ چکیں ہیں۔

دعا منگی کی بہنیں موتیا منگی اور لیلیٰ منگی سمیت دعا کے کزنزسوشل میڈیا پر پوسٹ لگا رہے ہیں تاکہ کسی کو بھی اگر کچھ معلوم ہو تو وہ ان کی مدد کرے۔

 

Advertisement

معروف سماجی رہنما جبران ناصر نے اسس معاملے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ دعا سے اُن کی ملاقات گزشتہ سال انتخابات مہم میں ہوئی تھی۔

 

Advertisement

My little sister Dua Nisar Mangi has been kidnapped and is now missing, and I request you all to spread this news as far…

Gepostet von Laila Mangi am Samstag, 30. November 2019

Advertisement

دعا کے اغوا سے پر مشہور و معروف شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/ferozekhaan/status/1201423772231852033

https://twitter.com/ferozekhaan/status/1201424618843705344

فیروز خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ کچھ نہیں کرسکتے لیکن آواز بلند کر سکتے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے درخواست کی کہ وہ دعا کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایں

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نےے اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی ہی سرزمین پر ہم محفوظ نہیں ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/yumnazaidiactor/status/1201405303687909377

زرنش خان نے بھی اس واقعے پرآواز اٹھاتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ اسے سلامت رکھے اور اسے بغیر کسی نقصان کے واپس لائے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی تعینات
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر