Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کی نظر تیز ہے! ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی تصدیق کر دی

Now Reading:

آپ کی نظر تیز ہے! ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی تصدیق کر دی
Asif ghafoor

پچھلے دنوں ٹوئٹر پر انگلینڈ اور پاکستان کے مابین 2005 میں کھیلی گئی ایک سیریز کی تصویر اچانک سامنے آئی اور اس میں نظر آنے والا شخص پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے موجودہ ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کا ہم شکل ہے۔

ایک ٹوئٹرصارف نے تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ وہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2005 میں کھیلی گئی سیریز کے دوران راولپنڈی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ کی جھلکیاں دیکھ رہے تھے کہ انہیں یہ ‘ہیرہ ملا’ جس کا انہوں نے فوراً اسکرین شاٹ لے لیا۔

ٹوئٹرصارف نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو ٹیگ کر کے پوچھا کہ کیا یہ آپ ہی ہیں؟

گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے زعیم احسن کو جواب دیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ تصویر میں نظر آنے والی شخصیت وہ خود ہی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کی نظریں بہت تیز ہیں۔۔۔جی ہاں یہ 2005 میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تصویر ہے۔۔۔میں اس وقت میجر تھا

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر