Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان اوردانش تیمورکا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

عائزہ خان اوردانش تیمورکا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
Ayeza Khan

مشہور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان اور مشہور اداکار، ماڈل و ہوسٹ دانش تیمورکا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ دانش تیمور اور عائزہ خان کا شمار شوبز انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے جو اپنے کیریئر اور گھر کو متوازن انداز میں لے کر چل رہے ہیں- دونو ٹی وی پر بھی باقاعدگی سے کام کررہے ہیں۔

Danish Taimoor

 

Ayeza Khana

 

Advertisement

Ayeza Khan and Danish Taimoor

 

دانش تیمور کے 2 ڈرامے آن ایئر ہیں تو دوسری طرف عائزہ خان کا ڈراما ”میرے پاس تم ہو“ نشر کیا جا رہا ہے۔ دانش تیمور بول انٹرٹینمٹ پر مشہور گیم شو “گیم شو ایسے چلے گا” کی میزبانی بھی کر رہے ہیں-

حال ہی میں دونوں بول انٹرٹینمٹ کے پروگرام “بول نائٹس” میں بھی جلوہ گر ہوے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر