Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل ڈوڈل بننے والے نبیل علی کون؟

Now Reading:

گوگل ڈوڈل بننے والے نبیل علی کون؟
گوگل ڈوڈل

گوگل ڈوڈل بننے والے نبیل علی کون ہے؟

تفصیلات کے مطابق گوگل اپنا ڈوڈول انفارمیشن 82 سالگراہ کے موقع پر ڈاکٹر نبیل علی محمد کے نام کر دیا۔

ڈاکٹر نبیل علی محمد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں منفرد مقام حاصل کیا، ان کی پیدائش مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 1938 ہوئی تھی۔

گوگل ڈوڈل

ڈاکٹر نبیل علی محمد کو بچپن سے ہی فن میں میں دلچسپی تھی تاہم انہوں نے اپنی صلاحتیں انجینئرنگ میں صرف کیں جو ایک مفکر اور سائنسدان کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ انہوں نے 1961 سے 1972 تک مصری فضائیہ میں بطور انجینئر کام کیا۔

نبیل علی کے 20 سال پوری دنیا کی کمپیوٹر اور الیکٹرانکس کی مختلف کمپنیوں کے ساتھ گزرے ہیں۔

ڈاکٹر نبیل علی محمد نے ڈیجیٹل دنیا کو عربی زبان سے روشناس کروایا اس کے علاوہ  مختلف پروگرام و ایپلیکیشن ایسی ایجاد کیں جس کی بدولت ڈیجیٹل دنیا میں عربی زبان کو سمجھنا شروع کیا جانے لگا۔

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے نامور شا عرہ کو خراج تحسین

ڈاکٹر نبیل نےعربی زبان کی مختلف ایپلیکشنز ترتیب دینے کے لیے ریسرچر کا کام کیا اورعربی زبان کے لسانی اصول کو ڈیجیٹل دنیا میں بھی پیش کیا۔

ڈاکٹر نبیل علی نے کمپیوٹر میں زبانوں کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں اور پیش رفتوں کی حمایت میں مقالے، رپورٹس اور کتابیں شائع کیں۔

Advertisement

واضح رہے ڈاکٹر نبیل کو بہت سے ایوارڈز سے نوازا گیا۔عربی زبان و ادب میں ان کی نمایاں خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے سعودی عرب کے نامور ایوارڈ ’ شاہ فیصل ایوارڈ‘ سے بھی نوازا گیا۔

اس عظیم سائنسدان کا انتقال 26 جنوری 2016 کو78 برس کی عمر میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر