Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کی اولین ترجیح عوام کے معاشی حالات بہتر کرنا ہے، وزیراعظم

Now Reading:

حکومت کی اولین ترجیح عوام کے معاشی حالات بہتر کرنا ہے، وزیراعظم
پھنسے پاکستانیوں

وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کے معاشی حالات بہتر کرنا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا  جس میں وزیراعظم کو قیمتوں کی صورت حال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیاگیا۔

اجلاس میں گھریلو صارفین سمیت صنعتوں کو ریلیف کی فراہمی پر بھی غور کیا گیا جبکہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

 اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کی قوت برداشت کو مدنظر نہیں رکھا، ماضی کی حکومتوں نے مہنگے اور غیرمنطقی معاہدے اور انتظامات کیے جس کے نتیجے میں مہنگی بجلی اورگردشی قرضے کی صورت سامنے آئی۔

وزیراعظم کی نعیم الحق کے ساتھ یادگار تصاویر

Advertisement

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے  یہ بھی کہا کہ کم آمدنی والے اور غربا کے لیے صنعتوں کا فروغ ترجیح ہے۔

  وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ قیمتوں میں کمی کے لیے آؤٹ آف دی باکس حل، تجاویز پر غور کیا جائے، وقتی حل کے بجائے پائیدار بنیادوں پر قیمتوں میں استحکام لایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر