
سینٹرل پاور پرچیزنگایجنسی نے نیپرا کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کو معطل کر دیا ہے۔
چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
سی پی پی اے نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافے کو مؤخر کرنے کی درخواست کر دی۔
حکام نے کہا کہ حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے فی الحال روک دیا ہے۔
حکام نےبتایا کہ سی پی پی اے فیول پرائس ایڈجسمنٹ طریقہ کار میں تبدیلیاں کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News