Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائی عوام کے لئیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

مہنگائی سے ستائی عوام کے لئیے بڑی خوشخبری
Nepra

سینٹرل پاور پرچیزنگایجنسی نے ‏نیپرا کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کو معطل کر دیا ہے۔

چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

‏سی پی ‏پی اے نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافے کو مؤخر کرنے کی درخواست کر دی۔

حکام نے کہا کہ حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے فی الحال روک ‏دیا ہے۔

حکام نےبتایا کہ سی پی پی اے فیول پرائس ایڈجسمنٹ طریقہ کار میں تبدیلیاں ‏کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر